• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، تمام بڑی کمپنیوں کو 4 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنیکا حکم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ نےʼʼ سپر ٹیکس کے نفاذ ʼʼ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران تمام بڑی کمپنیوں کو 4 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے،چیف جسٹس عمر عطا ء بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے گزشتہ روز سپر ٹیکس کے نفاذ کو موخر کرنے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی اپیلوں پر فیصلہ کرتے ہوئے تمام مسول الیان کو 4 فیصد سپر ٹیکس کی ادائیگی کی ہدایت کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید