• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ چمکنی پر دہشتگردوں کا ہینڈ گرنیڈ حملہ، جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار

پشاور(نمائندہ جنگ) تھانہ چمکنی پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کرکے ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے محکمہ جنگلی حیات کا محکمہ خیبر میں صرف کاغذات تک محدود ہے اور محکمہ میں مقامی افراد کے بجائے غیر مقامی افراد کو بھرتی کیا گیا ۔جمعہ کے روز صبح چار بجے نامعلوم افراد نے تھانہ چمکنی پر حملہ کرکے ہینڈ گرنیڈ پھیکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ،تھانے کی چھت پر موجود پولیس اہلکاروں جوابی فائرنگ پر حملہ آورفرار ہو گئے، دھماکہ سے تھانے میں کھڑی موٹرسائیکل اور عمارت کو نقصان پہنچا اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
اہم خبریں سے مزید