• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کی تین نسلوں نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کردار ادا کیا، شرجیل میمن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جس کی تین نسلوں نے اپائنٹمنٹ میں بے قاعدگیوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل اسد اللہ بلو ایڈووکیٹ نے کہا 35نمبرز حاصل کرنے والے کو کامیاب 65والے کو فیل قرار دیا گیا، ان بے قاعدگیوں کے خلاف پبلک سروس کمیشن میں اپیل دائر کی ہوئی ہے۔ گزشتہ سال سے دائر اپیل پر کمیشن کوئی کارروائی نہیں کررہا۔ صدام حسین سمیت دیگر ہیڈ ماسٹرز کی آسامی کے لئے کمیشن کے امتحان میں شریک ہوئے۔ درخواست گزاروں میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے امیدوار بھی شامل ہیں۔ درخواست گزاروں کو تحریری امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد انٹرویو میں فیل قرار دیدیا گیا۔ پبلک سروس کمیشن کو ہدایت کی جائے کہ وہ نتائج کے خلاف اپیل کا فیصلہ کرے۔ اپیل پر فیصلے میں تاخیر سے درخواست گزاروں سمیت تعلمی نظام کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو اپیل پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
اہم خبریں سے مزید