• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(جنگ نیوز) انگلش بسکٹ مینوفیکچررز نے گلف فوڈ نمائش 2023 میں ایک متاثر کن پویلین کے ساتھ شرکت کی جس نے غیر ملکی زائرین اور خریداروں کی یکساں توجہ حاصل کی۔اس سال، ای بی ایم نے مشرق وسطیٰ میں اپنا کریم پورٹ فولیو متعارف کروایا، جس میں اس کے دو صفّ اوّل کے برانڈز ریو (Rio) اور سینڈوچ (Sandwich) شامل تھے، جنہوں نے زبردست پذیرائی حاصل کی۔اس موقع پر بات کرتے ہوئےای بی ایم کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او، ڈاکٹر زیلف منیر نے کہا ہم ایک بار پھر یہاں آ کر بہت پرجوش ہیں اور گلف فوڈ کے شکر گز ار ہیں کہ اُن کی طرف سے ہمیں یہ موقع ملا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید