• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ ٹاؤن، نو عمر لڑکے نے والدین کی ڈانٹ پر مبینہ خودکشی کرلی، ایک شخص کی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن نمبر2 شجاعت کالونی میں گھر سے 14 سالہ محمد زارون ولد محمد زبیر کی گلےمیں پھندا لگی لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کریا گیا ، پولیس نے بتایا ہےکہ متوفی کے والد نے دوسری شادی کی ہوئی تھی ، سوتیلی ماں متوفی لڑکے کے ساتھ رہائش پذیر تھی ،سوتیلی ماں اور باپ معمولی باتوں پراسے ڈانٹ ڈپٹ کرتے تھے ،بچے نے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر مبینہ خود کشی کرلی ۔بلدیہ جنگل اسکول کے قریب گھر سے ملنے والی 55سالہ محمد نویم ولد محمد سلیم کی پھندا لگی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید