• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی جمعیت اہلحدیث کراچی زون بی کا اجلاس، تنظیمی و دیگر امور پر اہم فیصلے

کراچی (استاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث کراچی زون بی کی کابینہ کا اہم اجلاس جامع مسجد حسن گلبرگ میں امیر زون بی حافظ عبد الحمید گوندل کی صدارت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں کابینہ کی توسیع و تکمیل کو مؤخر کرتے ہوئے شوریٰ کی تشکیل اور اضلاع میں تنظیم سازی سے متعلق تفصیلی مشاورت کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید