• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل میں بہترین سکیورٹی انتظامات پر پولیس افسران کیلئے تعریفی اسناد

ملتان (سٹاف رپورٹر)آر پی او ملتان نے پی ایس ایل میں بہترین سیکورٹی انتظامات پر سی پی او ملتان سمیت دیگر افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس دیے اس موقع پر آر پی او کا کہنا تھا کہ پولیس عوام کو تفریح کے مواقعوں پر بھرپور سیکورٹی یقینی بنائے گی، پی ایس ایل کے موقع پر بہترین سیکورٹی انتظامات ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ، تعریفی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والوں میں سی پی او منصور الحق رانا ، ایس ایس پی آپریشنز محمد عمران، ایس ایس پی آر آئی بی راؤ نعیم شاہد ، ایس پیز قاضی علی رضا ، بابر افتخار ، رانا اشرف، عزیر احمد ، سی ٹی او ہما نصیب شامل ہیں۔
ملتان سے مزید