• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقدام خودکشی کرنے والی خاتون تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ملتان ( سٹاف رپورٹر) خودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق سٹی شجاع آباد کے علاقے لکڑ منڈی جلال پورروڑ کی رہائشی نسیم بی بی گھریلوناچاقی پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے گندم کیگولیاں کھالیں جسے حالت غیر ہونے پر تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جس کا علاج معالجہ جاری ہے، اطلاع پر پولیس نے تفتیش کا سلسلہ شروع کردیا۔
ملتان سے مزید