• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیف سکولوں میں اساتذہ کے لئے ڈریس کوڈ نافذ

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے سکولوں میں اساتذہ کے لئے ڈریس کوڈ نافذ کردیا، پیف نے اپنے پارٹنر اسکولوں کے اساتذہ کے لیے معیاری ڈریس کوڈ پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایات جاری کر دی ہیں مراسلے میں تمام پارٹنر اداروں کو فوری طور پر ہدایات پر عمل کرنے کا پابند بنایا گیا ہےڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور متعلقہ اسکول انتظامیہ اس کی نگرانی کی ذمہ دار ہوگی ۔
ملتان سے مزید