• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے انفورسمنٹ کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری۔نیو شاہ شمس کالونی مرکزی گیٹ سے تجاوزات کا صفایا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے نیو شاہ شمس کالونی مرکزی گیٹ اور کالونی کی متعدد شاہراہوں سے تجاوزات کو کلیئر کروا دیا۔
ملتان سے مزید