• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج نے طالبان رجیم کی شر پسندی کا منہ توڑ جواب دیا، ڈاکٹر روبینہ اختر

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ پاک فوج نے افغان طالبان رجیم کی شر پسندی کا منہ توڑ جواب دیا، پاکستانی قوم پاک فوج کے ساتھ ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے این اے 148 گرے والا میں خواتین کی ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران کیا۔
ملتان سے مزید