• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوان تجارت وصنعت ملتان نے اپنے ممبران سے وفاقی بجٹ کیلئےتجاویز مانگ لیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایوان تجارت وصنعت ملتان نے اپنے ممبران سے وفاقی بجٹ برائے سال 2023-2024 کے لیے تجاویز مانگ لی ہیں۔ممبران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی تجاویز 25 فروری 2023 بروز ہفتہ تک چیمبرکو ارسال کر دیں تاکہ انہیں وفاقی بجٹ میں شامل کرنے کے لیے حکومت کو بروقت ارسال کیا جا سکے۔
ملتان سے مزید