لاہور(خبرنگار)جمعیت علماءپاکستان کی سپریم کونسل کے چیئر مین علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین پاکستان کے تحفظ کا حق ادا کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماءپاکستان کے مرکزی، صوبائی ،ضلعی اور مقامی عہدیداروںکے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔