• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، 2 پولیس چوکیوں پر دستی بم حملے، عمارتوں کو جزوی نقصان

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے نو احی علا قو ں میں 2پولیس چوکیو ں پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گر ینیڈ سے حملے کر دیئے جس سے پولیس عما رتو ں کو جزوی نقصا ن پہنچاجبکہ ایک اہلکار معمولی زخمی ہوا۔دھماکہ کی وجہ سے ڈیوٹی پر موجودکانسٹیبل آصف معمولی زخمی ، حملہ آور فرار،سرچ اینڈ سڑا ئیک آ پریشنزشروع کردیا گیا، پولیس کی تفتیشی و بی ڈی یو کی ٹیمو ں نے کرائم سین سے شواہد، آس پا س نصب سی سی ٹی وی کیمرو ں کی فوٹیج لیکر تحقیقا ت شروع کردی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید