• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف سے ملاقات، کاروباری شخصیات خوش ہو کر نکلیں، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال عمران خان سیاستدانوں سے بات کرنے کو تیار نہیں لیکن مسلسل فوج سے مداخلت کا مطالبہ کیوں کررہے ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں دس سرکردہ کاروباری شخصیات خوش ہو کر نکلی ہیں، سیاستدان مل بیٹھ کر یہ دروازہ بند نہیں کریں گے تو فوج کی سیاسی مداخلت ختم نہیں ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید