• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی،اس وقت کورونا ایمرجنسی فنڈ اکائونٹ میں 35 ملین روپے موجود ہیں ،کابینہ نے بقیہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر خرچ کرنے کی منظوری دیدی۔
ملک بھر سے سے مزید