• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے لاہور اسلام آباد کی پروازوں میں 14 گھنٹے تک تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) پیر کو ملک بھر سے 462پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 92منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 48پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ جن میں کراچی لاہور کی 2پروازوں میں 9اور 14گھنٹےتاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید