• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلویز 20 اعلیٰ عہدوں پر 83 بھرتیاں کرے گی

کراچی (اسد ابن حسن) مسلسل مالی خسارے سے دوچار پاکستان ریلوے نے 20اعلی عہدوں پر 83بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بھرتیوں میں منیجر پراپرٹی، منیجر لیگل، مینجر کنٹریکٹ، منیجر لینڈ ریونیو، جوڈیشل مجسٹریٹس، لینڈ انسپکٹرز، لینڈ ریونیو انسپکٹرز اور دیگر عہدے شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید