تھرپارکر(رپورٹ:عبدالغنی بجیر) تحصیل مٹھی اور ڈیپلو کے مختلف دیہاتوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی ، جس سے گرمی اور حبس میں کمی واقع ہو گئی اور موسم قدر بہتر ہوگیا۔