• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کو خود گرفتاری دے دینی چاہئے تھی، نواز شریف

لاہور(مانیٹرنگ سیل)سابق وزیراعظم اور قائدمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےکہاہےکہ عمران کو خود گرفتاری دے دینی چاہئے تھی، یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں بزدل نہیں، گرفتاری کے خوف سے سرکس لگائے بیٹھا ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ضمانت کینسل ہوئی ہے تو عزت تو اسی میں تھی کہ خود پیش ہو جاتا اور جا کے کہتا کہ مجھے گرفتار کر لیں، لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں بزدل لوگ نہیں عمران خان بزدل ہے۔
اہم خبریں سے مزید