اپوزیشن اتحاد کا مشاورت کے بعد حکومت سے پہلا رابطہ
حکومت سے مذاکرات کیلیے اپوزیشن اتحاد نے مشاورت کے بعد پہلا رابطہ کیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور رانا ثنااللہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔
۔