• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے 3ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ملتان( سٹاف ر پورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار3 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم مجاہد سے پمپ ایکشن ،قطب پور پولیس نے ملزم وسیم سے پسٹل جبکہ دہلی گیٹ پولیس نے ملزم سے پسٹل برآمد کر لیا پولیس نے گزشتہ روز ان 3ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔
ملتان سے مزید