• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کاآپریشن‘4بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے کچرا چنتے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 12 سالہ شہباز ولد صدیق، 10 سالہ عیسیٰ ولد آصف‘ 11سالہ سیف اللہ ولد عبدالستار‘ 9سالہ امانت علی نکو ولد دلاور شامل ہیں بچوں کو چائلڈ وہاڑی چوک اور جنرل بس اسٹینڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے بچوں کا تعلق کوٹ اسلام شور کوٹ اور ملتان سے ہے ۔
ملتان سے مزید