• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میںنامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) قادر پورراں پولیس نے ٹریفک حادثہ میں شہری کے جاں بحق ہونے کے الزام میں نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو اے ایس آئی مقصود نے بتایا کہ نامعلوم ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور نے میرے بھائی عثمان کی موٹرسائیکل کو ٹکر مارکر فرار ہوگیا بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاںبحق ہوگیا ۔پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید