• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن رحمان کالونی کے رہائشی65سالہ شخص نے خودکشی کرلی

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) گلشن رحمان کالونی کے رہائشی 65سالہ شخص نے گلے میں رسی باندھ کر خودکشی کرلی ۔ذیشان گھر میں اکیلا موجود تھا کہ کمرے میں رسی باندھ کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔واقع کی اطلاع پرممتاز آباد پولیس موقع پر پہنچی اور خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی تاہم مذکورہ شخص کے اہلخانہ رشتے داروں کے گھر میلاد پر گئے ہوئے تھے ۔
ملتان سے مزید