• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کےملزم کی ضمانت خارج کر نے کا حکم

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج کر نے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد مجا ہد جمشید نے ضمانت بعداز گر فتاری کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ بستی ملوک نے رواں سال خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ نمبر 833/26 درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے۔
ملتان سے مزید