• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشترہسپتال درجہ چہارم سٹاف کالونی میں صفائی کی ابتر صورتحال

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال کے درجہ چہارم کی سٹاف کالونی میں صفائی کی صورتحال ابتر ہے،جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں، کالونی کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کی رہائش گاہوں کے سامنے تو کسی قسم کا کوڑا کرکٹ نظر نہیں آتا لیکن درجہ چہارم کے ملازمین کی کالونی کو نشتر انتظامیہ کے افسران نے علاقہ غیر ہی سمجھ کر توجہ دینی چھوڑ دی ہے ماہ رمضان سے قبل مستقل بنیادوں پر کالونی کی صفائی کا بندوبست کیا جائے۔
ملتان سے مزید