• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی سکول جلال آباد شمالی میں استاد کی ریٹائرمنٹ پر تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر)تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی کے لیے مقامی کمیونٹی کو متحرک کردار ادا کر نا ہوگا، یہ بات گورنمنٹ ہائی سکول جلال آباد شمالی ملتان میں منعقدہ ایک تقریب میں علاقے کے سیاسی ، سماجی اور تعلیمی رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کی، یہ تقریب ادارے کے ریٹائر ہونے والے معلم غلام یسیٰن کے اعزاز میں منعقد ہوئی۔ماسٹر ڈاکٹر قمر عباس اور مذہبی سکالر حمزہ حسن مجاہد نے ریٹائر ہونے والے معلم کو خراج تحسین پیش کیا۔
ملتان سے مزید