• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک میڈیکل سٹور سربمہر، دوسرے کا چالان

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈرگ انسپکٹر شجاع آباد ٹائون نے بغیر لائسنس چلانے پر  ایک میڈیکل سٹور کو سیل کیا جبکہ بغیر وارنٹی کے ادویات فروخت کرنے پر دوسرے میڈیکل سٹور کا چالان کر دیا  جب کہ ایک میڈیکل سٹور سے ادویات کے نمونے لیکر تجزیہ کیلئے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دیئے۔
ملتان سے مزید