• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک میں بچے سے بدفعلی کرنے والا ہمسایہ گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کچلاک پولیس نے بچے سے بدفعلی کرنےوالے ہمسائے کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق کچلاک میں رہائشی پذیز راز محمد ولد باز محمد نے تھانہ کچلاک میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ اس کے ہمسائے گلاب خان نے اس کے چھ سالہ بیٹے ولی محمد کے ساتھ بدفعلی کی ہے جس پر مقدمہ درج کر کے ملزم گلاب خان کو گرفتار کرکے میڈیکل کرایاگیا جس میں بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہو گئی پولیس نے عدالت سے ملزم کا ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید