• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لواحقین کوٹے پر تعیناتیاں یقینی بنائیں گے‘ پیرامیڈیکل اسٹاف

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال کوئٹہ یونٹ کے صدر حاجی محمد شفاء مینگل سے لواحقین گرینڈ الائنس کے چیئرمین ٹکری عباس مینگل نے ملاقات کی اور اپنے کاغذات جمع کرائےحاجی محمد شفاء مینگل نے ٹکری عباس مینگل کو یقین دہانی کرائی کہ والد مرحوم کی جگہ اسے لواحقین کوٹے پر تعینات کیا جائے گا۔سول ہسپتال تعیناتیوں میں ڈپلومہ ہولڈر پیرا میڈیکل اسٹاف لواحقین اقلیت اور معذور افراد کو بھی نظر انداز کرنے نہیں دینگے۔
کوئٹہ سے مزید