• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ اسکیم کے تحت سات ہزار حج درخواستیں موصول

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) گورنمنٹ حج اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ حج درخواستوں کی وصولی کا کام 31مارچ تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق اب تک7021حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید