• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوشیوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں لوگوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں خود بھی خوش رہیں اوراپنے اطراف کے لوگوں اور احباب کے چہروں پر بھی مسکراہٹیں لانے کی کوشش کریں،اس دن کا اعلان اقوام متحدہ کی جانب سے اس وقت کیا گیا جب تمام اراکین ممالک نے اقوام متحدہ قرارداد کی تائید کی،بین الاقوامی یوم خوشی یا یوم سعادت، اقوام متحدہ کی جانب سے مقرر کردہ ایک عالمی دن ہے ۔
کوئٹہ سے مزید