• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹل روڈ کی تعمیر میں کرپشن الزامات پر تحقیقات شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن ملتان نے میٹل روڈ کی تعمیر میں کرپشن الزامات پر تحقیقات شروع کردیں،تحریک انصاف کے رہنما و سابق چئیرمین ایم ڈی اے رانا عبدالجبار سمیت ایکسیئن ہائی وے ملتان، ایس ڈی او ہائی وے ملتان اور ٹھیکیدار شیخ نعیم کو 22 مارچ کو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس کردیا گیا،علاوہ ازیں سابق چیئر مین فوڈ و فوڈ افسران آج اینٹی کرپشن میں پیش ہوں گے جن پر سرکاری رقم خورد برد کرنے کا الزام ہے۔
ملتان سے مزید