• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ، ترکیہ کی ایک اور ایئر لائن کو پروازوں کی اجازت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر،نامہ نگار خصوصی) وفاقی کابینہ نے ترکیہ کی ایک اور ایئر لائن کو پروازوں کی اجازت اور پاکستان اور ترکیہ کے روٹ پر نامزد کرنے کی منظوری دیدی ،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے ہوا بازی ڈویژن کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی-ذرا ئع کے مطابق ترکیہ کے سول ایوی ایشن نے پاکستان سے’ دونوں ممالک کے درمیان روٹ پر نامزد کرنے کیلئے درخواست کی تھی-
اہم خبریں سے مزید