• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر )میپکو کی ٹیموں نے رواں ماہ میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے831صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو 15 لاکھ59 ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر3کروڑ57لاکھ روپے جرمانہ اور 64مقدمات درج کرائے گئے ۔ ملتان سرکل میں 143بجلی چوروں کو 10046698روپے جرمانہ عائد کیاگیااور15مقدمات کا اندراج ہوا۔
ملتان سے مزید