• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ای سی کے زیر اہتمام وائس چانسلرز فورم کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر )ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام پانچویں وائس چانسلرز فورم کا انعقاد کیا گیا بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے فورم کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کیا اور اس بات پر زور دیا کہ تمام مسلم ممالک کی درسگاہیں ریسرچ کے کلچر کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیں اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط کیا جائے۔
ملتان سے مزید