کوئٹہ(پ ر)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ چمن کے زیراہتمام آج بدھ 22 مارچ کو شہر میں ڈاکو راج، قتل و غارت، ٹارگٹ کلنگ،انتہائی پسندی، دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگاجو بوغرہ روڈ سے روانہ ہوگا اور سناتن چوک پر جلسہ عام میں تبدیل ہوگا تمام وطن دوست سیاسی کارکنوں اور عوام سے اپیل کی جاتی ہےکہ اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں۔