• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 265سے متعلق الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کے کوئٹہ رجسٹری میں کوئٹہ کے حلقہ این اے 265سے متعلق الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت آج ہوگی۔سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گی ۔سماعت کے موقع پر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید