• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک) ملی ٹنسی فنڈنگ کے ایک کیس کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر کے معروف صحافی عرفان معراج کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ این آئی اے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اکتوبر 2020 میں درج کئے جانے والے این جی او ملی ٹنسی فنڈنگ کیس میں وسیع بنیادوں پر تحقیقات کے بعد این آئی اے نے 20 مارچ 2023 کو عرفان معراج کو سری نگر میں گرفتار کیا۔

ملک بھر سے سے مزید