• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان میں بجلی کی بلاتعطل ترسیل کیلئے آئیسکو کے خصوصی انتظامات

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) آئیسکو انتظامیہ نے ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بجلی کی بلاتعطل ترسیل خصوصی طور پرسحر سے ایک گھنٹہ پہلے اور ایک گھنٹہ بعد جب کہ افطار سے ایک گھنٹہ پہلے اور3گھنٹے بعد تک کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ مرکزی کنٹرول روم میں سینئر افسران اور سٹاف 24گھنٹے موجود رہیں گے۔
اسلام آباد سے مزید