اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)چینجی کٹہرا تحصیل تلہ گنگ کی معروف سماجی و تعلیمی شخصیت محمدصفدر ولدِ مرحوم ہیڈ ماسٹر نور خان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم نہایت شریف النفس، ملنسار اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار انسان تھے۔ نمازِ جنازہ مرحوم کا آبائی قصبہ چینجی کٹہرا میں آج صبح گیارہ بجے ادا کیا جائے گا۔