• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اور فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں عبایا پہنے اذہان مرزا کے ساتھ مدینہ منورہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔