• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو سسٹم اپ گریڈیشن کیلئے آپریشن سرکلز کو میٹریل فراہم

ملتان (سٹاف رپورٹر )میپکو کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے زیر التواء گھریلو،کمرشل، خود مختار، سرکاری، ٹیوب ویل، ایس او ایس اور لوڈکی استعدادکار میں توسیع کے لئے میٹریل کا اجراء کردیاہے۔ڈائریکٹر میٹریل مینجمنٹ میپکو انجینئر ملک عارف وینس کے مطابق میپکو ریجن کے زیر انتظا م 9آپریشن سرکلز میں جنوری 2023ء کے اختتام تک ادائیگیاں کرنے والے تمام مذکورہ کیٹگریز کی ادائیگیاں کرنے والے کنکشنز فراہم کئے جائیں گے۔
ملتان سے مزید