ملتان ( سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثے میں جاں بحق ملتان سپیشل برانچ میں تعینات پولیس انسپکٹر کی نماز جنازہ پولیس لائن مظفر گڑھ میں ادا کردی گئی،ڈی پی او مظفر گڑھ ڈی ایچ کیو پہنچ گئے، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شریک کی،مرحوم انسپکٹر کو ان کے آبائی گائوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔