• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی اے کا آئندہ انتخابات کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن (پی پی اے)کے آئندہ انتخابات 2026ء کے حوالے سے مشاورتی اجلاس گزشتہ دنوں ملک مرید کی سرپرستی میں منعقد ہوا،اجلاس میں مختلف جامعات کے نمائندوں اور ماہرین نے شرکت کی جب کہ مہمان خصوصی ڈاکٹر طاہرہ رفیق نے آن لائن شرکت کی، اجلاس میں پی پی اے کے آئندہ انتخابات کی تیاریوں، ماہرین نفسیات کے باہمی رابطوں اور جنوبی پنجاب کی سائیکولوجی کمیونٹی کو متحرک کرنے کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملتان سے مزید