• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک شخص گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا ، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے محمد وسیم ولد ارشاد کو جلالپور پیروالہ سے گرفتار کیا، ملزم نے شہری کو جنوبی افریقا بھیجنے کی مد میں ساڑھے دس لاکھ رقم وصول کی مگر اس کو باہر نہ بھیجا۔
ملتان سے مزید