• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک رمضان میں پمپنگ اسٹیشنز کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ کرے، واٹر بورڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) واٹر بورڈ اور کے الیکٹرک کے مشترکہ تعاون سے ہی شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولتیں فراہم کی جا سکتی ہیں ،کے الیکٹرک انتظامیہ ماہ رمضان المبارک کے دوران صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے واٹر بورڈ کے ساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوئے واٹر بورڈ کے تمام پمپنگ اسٹیشن کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ دینے کیلئے موثر اقدامات کرے، سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمد نے کا کہنا تھا کہ روزمرہ کی لوڈ شیڈنگ، کیبل فالٹ اور پی ایم ٹی میں فنی خرابیوں کی وجہ سے مختلف پمپنگ اسٹیشن متاثر ہو رہے ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید