• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال

لاہور(خصوصی نمائندہ)ریلوے ملازمین نےتنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف صبح سا ڑھے سات بجے سے دن 11بجے تک لاہور شیڈ میں کام چھوڑ ہڑتال کی۔