• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خار باجوڑ ہسپتال میں ڈینگی آگاہی واک کا اہتمام

پشاور (جنگ نیوز) ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار باجوڑ میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیاجس میں ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نصیب گل سمیت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے شرکت کی۔ واک کے اختتام پر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نصیب گل نے کہا کہ گرمیوں کے موسم میں ڈینگی لارواافزائش کرتی ہے، ڈینگی ایک خطرناک بیماری ہے لہٰذا اس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
پشاور سے مزید